the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ ۱۹/جولائی ۔کل ہند مجلس تعمیرملت کے زیر اہتمام تیسرا قرآنی مذاکرہ عالیجناب محمد عبدالرحیم قریشی صاحب صدر کل ہند مجلس تعمیرملت کی صدارت میں ۲۰/ جولائی م ۲۱/ رمضان المبارک ۱۴۳۵ھ ؁ ساڑھے دس بجے بروز اتوار بمقام گلشن خلیل کامپلکس مانصاحبہ ٹینک پر منعقد ہوگا۔ اس جلسہ کو مولانا ڈاکٹر مصطفی شریف صاحب پروفیسر شعبہ عربی جامعہ عثمانیہ بعنوان’’ تقویٰ عبادت کی روح اور اصلاح کا ذریعہ ‘‘مولانا وسیم الحق ندوی صاحب ’’



رمضان المبارک کی اہمیت اور افادیت ‘ڈاکٹر ذوالفقار محی الدین صاحب اسسٹنٹ پروفیسر اردو اورینٹل کالج بعنوان’’ شب قدر‘‘ مخاطب کرینگے۔ ڈاکٹر محمد متین الدین قادری صاحب معتمد معمومی تعمیرملت درس قرآن وحدیث دینگے۔ حافظ وقاری محمد معز حسین صاحب کی قرأت کلام کے بعد جناب شاہ نواز ہاشمی صاحب بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ نعت پیش کرینگے۔ ڈاکٹر یوسف حامدی معتمد اسٹڈی سرکل نے عوام الناس سے بہ پابندی وقت شرکت کی گذارش کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.